Daily Archives

September 12, 2026

سہ فریقی سکیورٹی شراکت داری کا معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا،سابق وزیراعظم

آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم میلکم ٹرن بُل نے کہا ہے کہ اگر آسٹریلیا نے اپنی موجودہ پالیسی تبدیل نہ کی تو ملک مزید غیر محفوظ اور کمزور ہوجائے گا جبکہ اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت بھی مزید متاثر ہوگی۔ شنہوا کے مطابق یہ بات انہوں نے سڈنی میں…

کولمبیا میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 164 ہوگئیں

کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے کے باعث اموات بڑھ کر 164 ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کو آنے والے زلزلے کے باعث پیریرا اور کالی سمیت کئی شہروں میں کثیر المنزلہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ مانیسیلس شہر کے ایک…

دوسرا نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ : مانیار کلب اگلے رائونڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) میچ…

دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے رائونڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) بدھ کو بلو گرام فٹ بال گرائونڈ سوات میں میچ کھیلے گی۔ مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے بتایا کہ مانیار کلب اگلے رائونڈ میں ینگ فائٹر…

دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں…

ہرنائی میں 14 اگست کو پرچم کشائی اور آزادی ریلی ہوگی

ہرنائی، 11 اگست: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر 14 اگست کو ڈپٹی کمشنر آفس ہرنائی میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب اور آزادی ریلی منعقد کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی کے مطابق پرچم کشائی کی تقریب صبح 8 بج کر 30 منٹ پر ہوگی جبکہ…

گوادر کی تمام 13 یونین کونسلز میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام جاری ہیں، ضلعی چیئرمین

گوادر، 11 اگست: ضلعی چیئرمین گوادر شیخ مختار بلوچ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی اور اپنے مسائل و تجاویز پیش کیں۔ ضلعی چیئرمین نے متعلقہ حکام اور بلدیاتی اداروں کو متعدد مسائل کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات…

کوئٹہ میں ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس 13 اگست کو ہوگا

کوئٹہ، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس سے جاری سرکلر کے مطابق ماہ ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے سلسلے میں ضلعی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 13 اگست کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس، انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ضلعی رویت ہلال کمیٹی…

چمن میں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

چمن، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرصدارت 14 اگست کی تقریبات کی تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی پرچم کشائی، طلبہ کی شرکت، ملی نغموں، تقاریر، ٹیبلو، صفائی، ٹریفک اور سیکیورٹی…