جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ سہ ماہی اجتماع کل ہوگا

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ سہ ماہی اجتماع کل ہوگا
کوئٹہ(یو این اے ) امیرجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ عبدالنعیم رند نے جماعت اسلامی کوئٹہ کا سہ ماہی اجتماع ارکان 15دسمبر اتوارصبح گیارہ بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاﺅس الگیلانی روڈ طلب کیا ہے اجلاس میں ممبر سازی و ضلعی تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کیساتھ آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے بھی مشاورت وفیصلے ہوں گے جبکہ صوبائی وزونل شوریٰ انتخاب کے حوالے سے بھی فیصلہ ومشاورت کیا جائیگااراکین سے بروقت شرکت کی استدعاکی گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.