Daily Archives

December 13, 2024

چین نے پانچ تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا

:چین نے 5 تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا۔شنہوا کے مطابق جمعرات کو شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے5تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں بھیجا گیا ،ان 5 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر…

شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کی سرپرستی میں متحدہ عرب امارات نیشنل آرکسٹرا کا قیام

:شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کی سرپرستی میں ’’متحدہ عرب امارات نیشنل آرکسٹرا‘‘ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔امارات کی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نیشنل آرکسٹرا قائم کر دیا گیا ہے جس کی سرپرست شیخ عبداللہ بن زاید النہیان ہیں…

چین کا افغانستان میں انسداد دہشت گردی کی حمایت کا مطالبہ ،امر یکہ افغان عوام کے بیرون ملک اثاثوں کو…

:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کو اپنے ایک خصوصی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ افغانستان میں سلامتی کی موجودہ صورتحال مستحکم ہے لیکن تقریباً 24 ملین افراد کو انسانی…

بہت سے ڈراموں کے آج تک پیسے نہیں ملے، نادیہ افغان

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کئی ڈراموں کا معاوضہ نہیں ملا ہے۔ حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری سے جڑے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص علاقے سے تعلق کے بیان پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ان کی جانب سے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔ کچھ دن قبل ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس میں…

چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اے بی ایل سٹالینز نے اینگرو ڈولفنز کو 5 رنز سے ہرا دیا

:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں اے بی ایل اسٹالینز نے اینگرو ڈولفنز کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 5 رنز سے ہرا دیا ، سٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے ، حسین طلعت اور محمد محسن نے نصف سنچریاں اسکور…

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

:پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی شاندار تقریب رونمائی جمعہ کو یہاں منعقد ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی جنہوں نے اس موقع پر نوجوان کھلاڑیوں کے لئے اپنے جوش و…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 9 دسمبر 2024 سے اب تک بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر…

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پانچ یوم کے دوران آپریشنز ، 43 دہشت…

:سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پانچ یوم کے دوران دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 43 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر 2024 سے خیبرپختونخوا (کے پی) اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی وسیع…

انسپکٹر رحیم خان خیبرپختونخوا پولیس کا بہادر سپوت تھا، دکھ کی گھڑی میں شہید کے خاندان کے ساتھ کھڑے…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوات کے علاقے مینگورہ میں پولیس گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسپکٹر رحیم خان خیبرپختونخوا پولیس کا بہادر سپوت تھا، دکھ کی گھڑی میں شہید کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جمعہ کو اپنے بیان میں…