Daily Archives

December 13, 2024

مصنوعی ذہانت کے بہتر اور مثبت استعمال کیلئے عالمی سطح پر ریگولیٹری فریم ورک ناگزیر ہے، پاکستان اے…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بہتر اور مثبت استعمال کے لئے عالمی سطح پر ریگولیٹری فریم ورک تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اے آئی پالیسی کو دنیا کے بہترین…

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

:ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (کل ) ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی…

شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر یہ حملہ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر…

:پاکستان نے شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور شامی سرزمین پر غیر قانونی قبضہ اور شام کے بنیادی ڈھانچے اور شہری اور فوجی تنصیبات کی وسیع پیمانے پر تباہی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس…

متحدہ عرب امارات کے سیاحتی شعبے کی مستحکم ترقی، ہوٹلوں کی آمدنی 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی

:متحدہ عرب امارات کے ہوٹلوں کی آمدنی رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں 2024 کے پہلے نو ماہ کے دوران ہوٹلوں نے 33.5 ارب…

فِن ٹیک ابوظہبی کے آٹھویں ایڈیشن کا انعقاد،سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز رہا

:ابوظہبی فنانس ویک کے دوران فِن ٹیک ابوظہبی کے آٹھویں ایڈیشن کا انعقاد ہوا۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق فِن ٹیک ابوظہبی مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا فِن ٹیک فیسٹیول ہے ۔اس ایونٹ نے عالمی ٹیک لیڈرز، جدت پسندوں، بینکنگ اداروں، ڈویلپرز،…

شارجہ کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ میں نومبر 2024 کے دوران 4 ارب درہم کی ریکارڈ معاہدے

:شارجہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں گزشتہ ماہ نومبر میں 4 ارب درہم کی ریکارڈ معاہدے کئے گئے ۔ امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق شارجہ کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ نے نومبر 2024 میں نمایاں ترقی حاصل کی، جس میں 4,606 ڈیلز کے ذریعے 4 ارب درہم کے لین دین…

پاکستان کا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور یو این آر ڈبلیو اے کے خلاف پابندیاں ہٹانے کے لئے…

:پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی سمیت غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں امدادی کارروائیوں کے لئے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کے خلاف پابندیاں ہٹانے کے لئے اقوام متحدہ…

جاوید اختر سے تعلق ختم کرنے کی کوشش کی، شبانہ اعظمی کا انکشاف

معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنی 40 سالہ شادی شدہ زندگی کے بارے میں دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، شبانہ نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر، معروف شاعر اور لکھاری جاوید اختر، ایک وقت میں اپنے تعلق کو ختم کرنے پر غور کر رہے تھے۔…