Daily Archives

December 13, 2024

2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم

بھارتی سینما نے 2024 میں ایک بار پھر اپنی بے پناہ مقبولیت ثابت کی، جہاں کئی فلموں نے ناظرین کو متاثر کیا اور نئے ریکارڈ قائم کیے۔ گوگل کی سالانہ 'ایئر اِن سرچ' رپورٹ میں 2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلموں کی فہرست جاری کی…

یوم شہدائے سرگودھاڈویژن ہاکی چیمپئن شپ سرگودھانے جیت لی

:یوم شہدائےسرگودھاڈویژن ہاکی چیمپئن شپ سرگودھانے جیت لی جبکہ خوشاب کی ٹیم رنر اپ رہی۔ ہاکی ایسوسی کے زیر اہتمام منعقدہ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیموں نے حصہ لیا جن میں سرگودھا اور خوشاب کی دو، دو جبکہ میانوالی اور بھکر کی ایک ایک ٹیم شامل تھی۔…

قومی ویمنز ون ڈے کپ میں کانکرز نے چیلنجرز اور سٹارز نے سٹرائیکرز کو شکست دیدی

:قومی ویمنز ون ڈے کپ میں کانکرز نے چیلنجرز اور سٹارز نے سٹرائیکرز کو شکست دے دی ۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ویمنز ون ڈے کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 11 ویں میچ میں…

کوآرڈنییٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کی جدہ میں سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم…

:کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابرہیم طہٰ سے جدہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کامسٹیک کے او آئی سی رکن ممالک کے لیے جاری پروگراموں خصوصاً فلسطین کے نوجوان طلبہ و طالبات…

ڈاکٹر غلام علی ملاح کی دبئی میں جی ای ایم ایس۔ آئی بی بی سی کانفرنس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی

:انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی ) پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے دبئی میں منعقدہ جی ای ایم ایس ۔ آئی بی بی سی کانفرنس2024 میں پاکستان کی تعلیمی ترقیاتی اقدامات کو نمایاں انداز میں پیش کیا۔ڈاکٹر ملاح نے…

وفاقی محتسب کوئٹہ کی مداخلت پر درخواست گزار کا نادارا میں فنگرپرنٹ کادیرینہ مسئلہ حل

وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ کی مداخلت پر درخواست گزار کا نادارا میں فنگرپرنٹ کادیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔ عبدالکریم نے درخواست دائر کی تھی کے ان کی ہمشیرہ کا نادرا میں فنگر پرنٹ کا مسئلہ تھا جو ایک سال سے حل نہیں ہو رہاتھا۔ درخواست گزار نے…

ایڈیشنل سیکرٹری (یورپ) سفیر شفقت علی خان کی یورپین ایکسڑنل ایکشن سروس کے مینجنگ ڈائریکٹر نکلاس…

:ایڈیشنل سیکرٹری (یورپ) وزارت خارجہ امور سفیر شفقت علی خان نے یورپی یونین کی یورپین ایکسڑنل ایکشن سروس کے مینجنگ ڈائریکٹر نکلاس کوارنسٹروم سے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران…

پاکستان بیلجیئم دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا اجلاس،فریقین کا دوطرفہ تعلقات کی موجودہ رفتار پر…

:پاکستان بیلجیئم دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا اجلاس بیلجیئم کے شہر برسلز میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) سفیر شفقت علی خان نے پاکستان جبکہ دوطرفہ امور کے ڈائریکٹر جنرل، سفیر جیروئن کورمین نے بیلجیئم کی طرف سے قیادت کی۔ ترجمان…