کوئٹہ، گیس پریشر میں کمی کے خلاف گوہرآباد کے رہائشیوں نے احتجاجاً شیخ زید ہسپتال کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ کو رکاوٹیں کھڑی کرکے ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا
کوئٹہ، شدید سردی کے باوجود گیس پریشر میں کمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کاسامنا ہے سوئی سدرن گیس کمپنی نے اگرفوری گیس پریشر بحال اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی ننایا تو مزیدسخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے، وفاقی و صوبائی حکومت اورچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ گیس پریشر میں کمی کانوٹس لیں،مظاہرین