شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی
:شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے،
شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کے…