ٹرمپ کانیا وار:چین کی 77 کمپنیاں بلیک لسٹ

0 116

واشنگٹن :  امریکی وزارت تجارت کے مطابق اس فیصلے کی وجہ چینی ڈاکٹرائن ہے جوکہ سول ملٹری تال میل پر زور دیتا ہے ۔یاد رہے امریکا اب تک 275 امریکی کمپنیوں پر پابندیاں لگاچکا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.