وزیر اعظم محمد شہباز شریف مصر میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف 18 سے 19دسمبر تک قاہرہ مصر میں منعقد ہونے والے ترقی پذیر آٹھ ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس میں شركت کے بعد دو روزہ دورہ مکمل کر کے پاکستان روانہ ہوگئے۔
عرب جمہوریہ مصر کے وزیر برائے ہوابازی ڈاکٹر سامح احمد الحنفی…