پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج -نسٹ میں 36ویں کانووکیشن کا انعقاد،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف…
:پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج (پی این ای سی) کے 36ویں کانووکیشن کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی اور ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل…