کاپیوں، رجسٹرز اور کاغذ کی قیمتوں میں 150 فیصد اضافہ

لاہور: مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کے زیر استعمال کاپیوں، رجسٹرز اور کاغذ کی قیمتوں میں دیڑھ سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اس اضافے کی وجہ سے طلباء کے لیئے پڑھائی انتہائی مشکل ہو کر رہ گئی ہے۔ تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کاپی، رجسٹر اور کاغذ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے (شعیب عزیز)

Leave A Reply

Your email address will not be published.