Daily Archives

October 22, 2024

کوئٹہ شہر کی خوبصورتی ، بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی شان…

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی خان اسفند یار خان کاکڑ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی اور بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی…

سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے

سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے مریم نواز کا نواز شریف کے ہمراہ لندن اور یورپ کے دوروں کا شیڈول طے مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ملک کے دوروں کےلئے روانہ ہوں گے، نوازشریف دبئی،…

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی راولپنڈی: اڈیالاجیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ جیل انتظامیہ نے رپورٹ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں…

راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کی تیسرے میچ سے متعلق میٹنگ ہوئی، ٹیم مینجمنٹ اسپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے، زاہد…

بھارتی گلوکار میکا سنگھ اداکار سلمان خان کے دفاع میں سامنے آگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اداکار سلمان خان کی حمایت اعلان کردیا ہے۔ ایک کنسرٹ میں فارمنس کے دوران میکا سنگھ نے سلمان خان کے متعلق کہا میں آپ کے لیے حا ضر ہوں۔  گلوکارمیکا سنگھ نے لارنسں بشنوئی گینگ کی دھمکیوں  کے باعث سلمان خان کی حمایت…

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں میں استعمال کے قابل تابکار مواد کی تیاری پر پابندی کے مجوزہ معاہدے کو…

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں میں استعمال کے قابل تابکار مواد کی تیاری پر پابندی کے مجوزہ معاہدے کو ناقص قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والےتابکار مواد کی پیداوار پر پابندی کے مجوزہ…

وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ استنبول میں اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ محسن نقوی بارڈر مینجمنٹ، سکیورٹی، انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی لبنان اور غزہ کے لئے امدادی سامان کی ترسیل تیز کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کے لئے امدادی سامان کے دوجہاز فوری طور پر بھیجنے ،امدادی سامان کی ترسیل کی رفتار میں تیزی اور وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے غزہ و لبنان کے حوالے سے بھرپور آگہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس…

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین ملٹی لیٹرل صنعتی پالیسی فورم میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ منگل کووزارت کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایاکہ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سعودی عرب میں ملٹی لیٹرل صنعتی پالیسی فورم 2024 میں شرکت کریں گے۔ فورم کا اہتمام…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے افسران و اہلکاروں کی تعریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےبھاری مقدار میں بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں اور منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری قوم کو ملکی سمندری حدود کی حفاظت پر مامور اپنے…