Daily Archives

December 29, 2024

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، ہم کھلے دل سے اس معاملے کو آگے لے کر جانا چاہتے…

:سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن )کے پارلیمانی لیڈر اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، حکومت نے بھی خوش دلی سے ان کے اس اقدام کو سراہا ہے ، ہم کھلے دل سے…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع…

:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے…

عبدالعلیم خان کا نجی میوزیم”ثوبیہ محل”کا دورہ

:وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے اسلام آباد کے ایک نجی میوزیم”ثوبیہ محل”کا دورہ کیا اور میوزیم میں رکھے گئے قرآن پاک کے نایاب نسخوں ، اسلامی خطاطی اور تاریخی نوادرات کے نمونوں اور مجموعہ جات کی تعریف کی۔…

گورنر سندھ کی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے نو منتخب صدر خواجہ اظہار الحسن، سینئر نائب صدر سید لطافت حسین شاہ، سیکریٹری جنرل ابو ذر عمراو سمیت دیگر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔…

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،حنیف عباسی

:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ امریکی غلامی نامنظور اور ایبسلوٹلی ناٹ کا نعرہ لگانے والے آج اس کے پائوں پکڑ رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، پی ٹی…