کوئٹہ: مکران کوسٹل ہائی وے پر ایرانی تیل بردارگاڑی حادثے کاشکارہوگیا ،ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے اروماڑہ سیکشن پر ایرانی تیل بردارگاڑی حادثے کا شکار ہوگئی پولیس کے مطابق ایرانی تیل بردارگاڑی روڑ پر کھڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس سے یہ حادثہ پیش آیا حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا