کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے طلباء پر تشدد کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے طلباء پر تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ نے آئی جی پولیس سمیت متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:طلباء و طالبات ہمارے قوم کے مستقبل ہیں،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: طلباء کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،میرضیاء لانگو
کوئٹہ:جو بھی طلباء گرفتار ہے انہیں رہا کردیا گیا ہے،میرضیاء لانگو
کوئٹہ:واقعے کے قصوروار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،میرضیاء لانگو

Leave A Reply

Your email address will not be published.