کوئٹہ بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اجلاس،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں راتوں رات پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا،
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا اثر بلوچستان کی غریب عوام پر پڑے گا،
وزیراعلی بلوچستان کو اس متعلق سے وفاق کو خط لکھنا چاہیے،
بلوچستان کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کے علیحدہ نرخ کا میگنیزم بنایا جائے،
ایم پی اے ثناء بلوچ