Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، سمیڈا کے تشکیل کردہ تین سالہ بزنس پلان کی منظوری دے…
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں سمال اینڈ میڈیم انٹر پرایزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کی طرف سے تشکیل کردہ تین سالہ بزنس پلان منظور کر لیا گیاہے۔
پلان کی منظوری وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیرصدارت منعقدہ…
مرحوم سید سعود ساحر نظریاتی صحافت کے معمار تھے،سعود ساحر کی برسی کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں…
:نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ مرحوم سید سعود ساحر نظریاتی صحافت کے معمار تھے،انہوں نے سچائی ،نیک نامی اور بہاردری کے ساتھ صحافت کی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور )اور راولپنڈی اسلام…
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم کی ملاقات
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم نے پیر کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے معیشت کو مستحکم کرنے اور برآمدات بڑھانے کے…
قومی اسمبلی نے عدالت عظمی اور اسلام آبادہائیکورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ سے متعلق بلوں کی منظوری…
:قومی اسمبلی نے عدالت عظمی اور اسلام آبادہائیکورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ سے متعلق بلوں کی منظوری دیدی، ایوان نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3سال سے بڑھاکرپانچ سال تک کرنے کی بلوں کی بھی منظوری دیدی۔پیر کو قومی اسمبلی کے…
واسا ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
واسا ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
ٹینکر مافیا کی چاندنی فی ٹریکٹر 2500 سے 3500 تک مل رہا ہے ،شہری
حکومت نے الاونس کی سمری مستردکردی ہے واسا پر سالانہ38 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ایم ڈی واساحامد رانا
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں…
تمام غےر قانونی الاٹمنٹس کو فوری طور پر منسوخ کےا جائے ،اسفندےار خان کاکڑ
کوئٹہ(اے اےن اےن) برشور اولسی کمےٹی کے رہنما¶ں پارلےمانی سےکرٹری اسفندےار خان کاکڑ‘ حاجی اختر کاکڑ‘ مولوی کمال الدےن‘عےسیٰ روشان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام غےر قانونی الاٹمنٹس کو فوری طور پر منسوخ کےا جائے اور تمام کمپنی مالکان کو…
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باغیانہ جذبات جنم لے سکتے ہیں،عبد الرحمن رفیق
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے باغیانہ جذبات جنم لے سکتے ہیں،عبد الرحمن رفیق
شہریوں کو تین ماہ اور اس سے زیادہ عرصہ حبس بے میں رکھنا کھلی طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ،جمعیت علما اسلام
شک اور بدگمانی کے باعث زیر حراست لیے جانے والے…
پاکستان اب معاشی اور سیاسی بحران سے نکل چکا ہے،سیدال خان ناصر
پاکستان اب معاشی اور سیاسی بحران سے نکل چکا ہے،سیدال خان ناصر
مہنگائی کم ہو کر سنگل ڈیجٹ پر آچکی ہے، شرح سود کم ہوتی جارہی ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پاکستان اب معاشی اور سیاسی بحران سے نکل چکا ہے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے
کوئٹہ (م ڈ)ڈپٹی…
دکی ،کوئلے سے لوڈ ٹرک الٹنے کے نتیجے میں2بھائی جاں بحق
دکی ،کوئلے سے لوڈ ٹرک الٹنے کے نتیجے میں2بھائی جاں بحق
ایس ایچ او دکی ہمایوں خان ناصر کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے
دکی (آن لائن) مندے ٹک کے مقام پر کوئلے سے لوڈ ٹرک الٹنے سے دو ڈرائیور جاںبحق ہوگئے۔ایس ایچ او دکی…
بلوچستان کی خدمت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، غلام نبی مری
بلوچستان کی خدمت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، غلام نبی مری
سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اراکین اور صوبائی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، بی بی این پی
سیاسی جماعتوں کے کنونشنز اور کانگریس جمہوریت کے فروغ اور مثبت سیاسی سرگرمیوں کے…