Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی بی سی سی کی دوسری سالانہ کانفرنس اختتام پذیر
آئی بی سی سی کی دوسری سالانہ کانفرنس جمعرات کو کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ اوپن یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی کانفرنس پاکستان میں تعلیمی جانچ کے نظام کو تبدیل کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کے انضمام کی جانب ایک اور اہم قدم تھا۔ 2 روزہ ایونٹ کا…
حب ریور پل سے بلوچستان اور سندھ کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان…
:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حب ریور پل سے مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت میں بہتری آئے گی۔ نئے پل سے بلوچستان اور سندھ کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ…
باجوڑ میں 9 خوارج کی ہلاکت پر گورنر سندھ کی سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے باجوڑ میں 9 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ان دہشتگردوں سے ملک کو پاک کر دیا۔
گورنرہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ دہشتگردوں…
عالم اسلام کے عظیم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک 2 روزہ دورے پرکل(جمعہ کو)فیصل آباد آئیں گے
عالم اسلام کے عظیم مبلغ ڈاکٹرذاکر نائیک 2 روزہ دورے پرکل25 اکتوبربروزجمعہ کو فیصل آباد آئیں گے جبکہ اس موقع پر ان کے صاحبزادے شیخ فاروق ذاکر نائیک بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔چیئرمین مرکزی علماکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے اے پی پی…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
:بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
رپورٹ کے…
بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف: سچ کوئٹہ نیوز
بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف: سچ کوئٹہ نیوز
بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول 22 کروڑ ڈالر میں صرف 2کروڑ 20لاکھ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گیس کمپنی کی اپیل 24 اکتوبر 2024 بروزجمعرات کو پیشی کیلئے مقرر کر دی، سید…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گیس کمپنی کی اپیل 24 اکتوبر 2024 بروزجمعرات کو پیشی کیلئے مقرر کر دی، سید نذیر آغا ایڈووکیٹ پیشی کےلیے اسلام آباد روانہ: سچ کوئٹہ نیوز
سوئی گیس کمپنی اور اوگرا نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 13 جون 2024 کے آرڈر کو سپریم…
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلب
اسلام آباد:
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی عادل بازئی سے جواب طلب کرلیا۔
بجٹ اور 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے کے معاملے میں رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کے لیے…
خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا
KARACHI/PAKISTAN:
خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’’دانا‘‘ تشکیل پا گیا اور امکان ہے کہ سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 24 اکتوبر کی رات تک مشرقی ہندوستانی ساحل کو عبور کرے گا تاہم سندھ پر کوئی اثرات…
فوجی عدالت سے سزا پوری ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم رہائی پر حکومت کو نوٹس
PESHAWAR:
پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالت سے سزا پوری ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم رہائی پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
ہائیکورٹ میں ملٹری کورٹ سے سزایافتہ ملزمان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے صوبائی حکومت اور سپرٹینڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کردیا…