Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئی

لاہور: ڈیفنس اے کے علاقے ڈبل ایف بلاک میں ڈاکو گھر سے ایک کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مبشر احمد کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق 5 ڈاکو شہری مبشر احمد کے…

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں

اسلام آباد: چھبیسویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار وسیم سجاد نے کہا کہ پر سکون زندگی…

حکومت بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور صوبے کی ترقیاتی کیلئے ٹیکسائل اورصنعتیں لگائے

چیئر مین یو سی پشین ثناء اللہ نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اور صوبے کی ترقیاتی کیلئے ٹیکسائل اورصنعتیں لگائے تاکہ صوبے سے غربت ختم اورنوجوانوں کوروزگار مل سکے ۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس…

علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،اے سی پی پشین

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پشین عبداللہ احسان نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی کے مرتکب ملازمین کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو مہم…

؁قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن نے اہینی مسودے میں اسلامی دفعات شامل کرکے تاریخ ساز کردار ادا کیا…

جمعیت علما اسلام بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سابق ایم این اے مولانا آغا محمود شاہ نے کہاں کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن نے اہینی مسودے میں جس مدلل انداز میں اپنا موقف حکران جماعتوں سے مانوایا اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیںانکی…

زراعت،معیشت اور دیگرشعبوں میں خواتین کی خدمات قابل ستائش ہیں،رومینہ خورشید عالم

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانے کوضروری قرار دیتے ہوئے زراعت، معیشت اور دیگر شعبوں میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی تنظیم…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کردیئے۔ای سی پی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7کروڑ 48لاکھ 91ہزار 495ہے، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 24لاکھ 1ہزار 742 ہے،اسی طرح سندھ میں…

مولانا فضل الرحمن نے آئینی مسودے میں اسلامی دفعات شامل کرکے تاریخ ساز کردار ادا کیا ، مولانا آغا…

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سابق رکن قومی اسمبلی مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے آئینی مسودے میں جس مدلل انداز میں اپنا موقف حکممران جماعتوں سے مانوایا اس پر انہیں خراج تحسین…

کوئٹہ شہر کی خوبصورتی ، بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی شان…

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی خان اسفند یار خان کاکڑ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی خوبصورتی اور بڑھتی ہوئی آبادی سمیت عوامی ضروریات کو خاطر میں لاتے ہوئے تین نئے عالی…

سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے

سابق وزیراعظم نوازشریف کا لندن، امریکہ و یورپ کے دوروں کا شیڈول طے مریم نواز کا نواز شریف کے ہمراہ لندن اور یورپ کے دوروں کا شیڈول طے مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے پانچ ملک کے دوروں کےلئے روانہ ہوں گے، نوازشریف دبئی،…