Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر اعظم شہباز شریف نیملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس
نوید قمر کی سربراہی میں برآمدات کمی کی وجوہات اور اضافے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،سفارشات بھی طلب
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا ،برآمدات میں کمی کی وجوہات اور اضافے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ…
الزامات لگانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن ثبوت پیش کرنا مشکل ہوتا ہے:فرح عظیم شاہ
ایسے الزامات تو ڈاکٹر عبدلمالک کی حکومت میں بھی لگتے رہے ہیں بحرحال ڈاکٹر مالک صاحب جیسے سینئر سیاستدان سے اس قسم کے بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی توقع نہیں تھی اگر انکے پاس لین دین کے ثبوت ہیں تو انہیں ضرور پیش کرنے چاہئیں:ترجمان
کوئٹہ…
حکومت دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے: میر ضیاء اللہ لانگو
صوبہ بلوچستان گزشتہ بیس سالوں میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار ہونے والا صوبہ ہے لیکن ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے، افواج اور عوام نے دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملا یا :صوبائی وزیر داخلہ
کوئٹہ/اسلام آباد :صوبائی وزیر داخلہ میر…
خضدار کے شہید پولیو ورکرکے خاندان کو 10لاکھ معاوضہ ادا
خضدار :خضدار کے شہید پولیو ورکرکے خاندان کو 10لاکھ معاوضہ ادا کردیا گیا۔ گزشتہ روز یہاں پولیو میٹنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ محمد الیاس کبزئی ڈی ایچ او خضدارڈاکٹر بشیراحمد بنگلزئی ڈاکٹر عبدالصمد و دیگر موجود تھے۔جنہوں نے شہید…
ہیلتھ ایجوکیشن بہت اہم،بلوچستان میں اس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمد
کوئٹہ :بلوچستان کے جامعات اعلی تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، ہیلتھ ایجوکیشن بہت اہم ہے بلوچستان میں اس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے یہ بات ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمدنے بلوچستان…
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ و دھرنا
کوئٹہ:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیرانتظام جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کوتا حال پچھلے دو ماہ کی تنخواہوں اور بقایاجات کی عدم ادائیگی، جامعہ کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل خاتمے، اور یونیورسٹیز…
غلط بیانی جھوٹ بولنے اورحقائق چھپانے والے افراد پولیس میں بھرتی ہونے کے حق دار نہیں ،لاہور ہائیکورٹ
لاہور :لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے قرار دیا ہے کہ غلط بیانی کرنے ، جھوٹ بولنے اورحقائق چھپانے والے افراد پولیس میں بھرتی ہونے کے حق دار نہیں ہیں، ایک پولیس افسر کو ہمیشہ ایماندار اور قانون کا…
کوئٹہ، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، عوام پریشان
آٹے کی قلت کے باعث بلوچستان میں 50 کلو آٹے کی بوری 6000 ہزار سے 6500 روپے میں فروخت ہو رہی ہے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا بھی 2500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
بلوچستان میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے ہوگئی۔ گندم کی…
شہری سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ ون ویلنگ اسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں: ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ
کوئٹہ : ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ عبدالحق عمرانی نے کہا ہے کہ شہری سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ ، ہلڑ بازی ، اسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں یہ ایک غیر قانونی عمل ہے اس سے آپ کی اپنی اور دوسروں کی قیمتی جان کو خطرات لاحق ہوتے ہیں…
بلوچستان میں ایک بارپھر آٹے کا بحران سر اٹھانے لگاہے: جمال شاہ کاکڑ
کوئٹہ :اکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر وسابق اسپیکر صوبائی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے پاکستان فلور ملزکے جائز مطالبات کے حل پر زوردیتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں ایک بارپھر آٹے کا بحران سر اٹھانے لگاہے گندم کی 100کلوگرام کی بوری 12ہزار 500روپے…