Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

انتظامیہ ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے،اسد عمر

علی امین گنڈاپور کو پنجاب آنے سے روکنا قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔علی امین گنڈاپور کا اتنا خوف ہے پتہ نہیں وہ کیا کرے گا، مسٹر ایکس کے بارے میں جب عمران خان بتانا چاہیں بتا دیں گے اگرنوازشریف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تورانا ثنااللہ…

تخت پنجاب کا تاج کس کے سر فیصلہ آج

14 اضلاع کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کا معرکہ آج اتوار کو سجے گا،175 امید واروں میں دنگل ہوگا مجموعی طور پر 45 لاکھ 79 ہزار 898 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں ،لاہور ملتان اور بھکر کے پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز تعینات ہو گی،الیکشن کمیشن…

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سیلاب متاثرین بلوچستان کے لئے ہنگامی امداد روانہ

اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی امداد سے لدے (285 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے ٹرک بلوچستان روانہ کر دیے۔3000 فوڈ پیکج بلوچستان کے 6…

بارشوں کے بعد بلوچستان میں پیٹ اور آنتوں کی بیماریاں پھیل گئی ہیں

کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ علاقوں میں پیٹ اور آنتوں کی بیماریاں پھیل گئی ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان کے 16 اضلاع میں اکیوٹ واٹری ڈائریا کی وبا پھیلی ہوئی ہے، ژوب میں گزشتہ دس…

مشکل وقت سے نکل چکے، آنیوالاہر دن اچھی خبریں لائیگا، مریم نواز

عمران خان اس کیلئے ووٹ مانگنے آرہا ہے جسے سب سے بڑا ڈاکو کہتا تھا،پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوئی تو میں کئی روز بعد چین کی نیند سوئی،شیر اب شیروں میں آگیا ہے تو شیر بن کر بھی دکھائے گا، شیروں کو شیروں کیساتھ ہونا چاہئے، گیدڑوں کے نہیں مسلم…

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا پیٹرول کی قیمت 18 روپے 50 پیسے کی کمی کے بعد 230 روپے 24 پیسے،ڈیزل کی 40 روپے 54 پیسے کی کمی کے بعد 236 روپے، مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت 33 روپے 81 پیسے کی کمی کے بعد…

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ڈیزل کی قیمت 40.54 روپے اور پٹرول کی 18.50روپے فی لیٹر کم کردی گئی ، آئی ایم ایف سے معاہدے کی بھی تصدیق کردی  وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا…

آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

توسیعی پروگرام کے تحت 4 ارب 20 کروڑ ڈالر مزید فراہم کیے جائیں گے، آئندہ سال جون تک یہ رقم 7 ارب ڈالر کردی جائے گی اسلام آبا:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام بحال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے…

بلوچستان میں بارشوں سیلابی ریلوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

کوہلو سمیت مختلف شہروں میں کچی رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ گئی ہیں۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ:بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق…

ٹریفک چالان کا اختیار محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کرنے کافیصلہ

چیف ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ آفیسرکیسربراہی میں ٹی ای یو تشکیل،موٹر وہیکل رولز میں ترامیم منظوری کیلئے حکومت کو ارسال ٹی ای یو کو غیر قانونی بس سٹاپس کیخلاف کارروائی ، اڈوں ، بس سٹینڈز کا معائنہ سمیت دیگر اختیارات بھی دئیے جائیںگے…