Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے مستونگ میں خواتین ٹیچر پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ…
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے مستونگ میں خواتین ٹیچر پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
خواتین اساتذہ پر ھونے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ھوں
( سردار یار محمد رند ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان )
زخمی خواتین اساتذہ…
مستونگ۔ پڑنگ آباد میں خواتین اساتذہ کی سکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
مستونگ۔ فائرنگ سے 4 فیمیل ٹیچرز زخمی
فائرنگ سکول وین پر اس وقت کیا گیا جب اساتذہ دشت بابا سکول میں ڈیوٹی کے بعد واپس آ رہی تھی۔ زخمی خواتین اساتذہ کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔*
واقعہ کے بعد لیویز حکام موقع پر پہنچ…
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حالات کشیدہ
کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران نے اسمبلی کے تمام دروازے اندر سے بند کر دئیے ۔
کوئٹہ: دروازوں کو زنجیرلگا کر تمام دروازوں کے سامنے ممبران مختلف گروپس میں تقسیم ہو کر بیٹھ گئے۔
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن ممبران…
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی بجٹ پیش کررہے ہیں
بلوچستان آواران میں زلزلے کے جھٹکے
آواران میں زلزلے کے جھٹکے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔
اپوزیشن نے بجٹ روکنے کیلئے بلوچستان اسمبلی کو تالے لگادیے، پولیس سے جھڑپیں
کوئٹہ:
اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں اپوزیشن اراکین نے بجٹ میں نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے، اور اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی…
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گردہلاک
کوئٹہ:
مارواڑ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 6 فرار ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ کے مطابق کوئٹہ سے ملحقہ علاقے مارواڑ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں…
غیر منتخب لوگوں کو نوازا جاراہا ہے تین سال سے ظلم برداشت کررہے ہیں ، بلوچستان اپوزیشن
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ و دیگر حزب اختلاف اراکین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین بجٹ منصوبے کے تحت جمہوری اقدار کو قتل کرنے کے کیلئے پیش کئے گئےانہو نے کہا کہ سازش کے تحت حزب…
ائیر لائن “سیال ائیر” کا بلوچستان سے اپنی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : ائیر لائن “سیال ائیر” نے بلوچستان سے اپنی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے عوام کو دیگر ائیر لائنز کے مقابلے میں بہتر ہوائی سفر کی سہولیات کی فراہمی کا اعلان کیا ہے
سیال ائیر لائن کے جنرل منیجر شاکر فاروقی اور ریجنل…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے منگل کے روز خضدار کا دورہ…
خضدار : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے منگل کے روز خضدار کا دورہ کیا اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد مجید، آئی جی پولیس رائے طاہر ،ڈپٹی کمشنرز خضدار ،مستونگ، قلات ،سوراب ،لسبیلہ ، آواران…