صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے مستونگ میں خواتین ٹیچر پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے مستونگ میں خواتین ٹیچر پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
خواتین اساتذہ پر ھونے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ھوں
( سردار یار محمد رند ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان )
زخمی خواتین اساتذہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ( صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان )
واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ( سردار رند ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان )