Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورے کوئٹہ زیارت کو خوش آئند قرار دیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان صوبہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں…
ملک دشمن عناصر کو پاکستان اور بلوچستان کا امن ہضم نہیں ہورہا، نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ(این این آئی) چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کو پاکستان اور بلوچستان کا امن ہضم نہیں ہورہا، کوئٹہ اور تربت سمیت دیگر علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات ان عناصر کی کاروائی ہے جو نہیں…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی بلوچستان خیبر کے علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بحال
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پریس ریلیز
بلوچستان خیبر کے علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بحال
اسلام آباد (2 جون 2021)ملک بھر میں انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے حکومتی وژن کے مطابق متعلقہ فورمز کی جانب سے سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد…
حكومت قلت آب كے انتہائی اہم مسئلے سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، چیف جسٹس بلوچستان
کوئٹہ:
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ حكومت قلت آب كے انتہائی اہم مسئلے سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ ہی نہیں۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی كورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد كامران خان ملاخیل پر…
حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،ضیاء لانگو
کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ، سیکورٹی فورسز کے جوان اپنی جانوں کی پراہ کئے بغیر بے خوف و خطر دہشتگردوں کا تعقب کر رہے ہیں…
جھالاوان کالج کو منتقل کیا گیا تو جنگی ماحول پیدا ہوگا، نواب ثناء زہری
جھالاوان : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جھالاوان میڈیکل کالج کی منتقلی اور اس کو غیر فعال بنانے کے بارے میں صوبائی حکومت کی بددیانتی اور بدنیتی کھل کر سامنے آرہی ہے ، جھالاوان میڈیکل کالج…
سندھ، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارہ 49 تک جانے کا امکان
لاہور : ملک کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سندھ، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارہ 49 تک جانے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ دادو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 49…
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں رات گئے سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،…
جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت مضبوط ہے ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے گزشتہ روزان کے آفس میں رکن صوبائی اسمبلی اصغر ترین اور شاہینہ کاکڑنے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن وامان پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیر داخلہ نے اس موقع پر…
کرپشن کیس؛ سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو قید
کوئٹہ: کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو قید کی سزا سنادی گئی۔
احتساب عدالت نے میگاکرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو…