Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کی مدد سے بینک اکاؤنٹ پر نظر رکھنا ممکن
سان فرانسسكو:
پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کو بینک اکاؤنٹ پر نظر رکھنے کی سہولت بھی فراہم کردی۔
واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں ’واٹس ایپ پے‘ کی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے صارفین رقم کی لین…
ٹک ٹاک 300 ریسٹورنٹس کھولے گا
کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آگئی کیونکہ TikTok نے اعلان کیا ہے کہ وہ 300 کچن ریسٹورنٹس کھولے گا جو کہ اس کی سب سے وائرل فوڈ ڈشز پر مبنی ہوگا۔
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اعلان کیا کہ وہ مارچ 2022 سے ڈلیوری پر مبنی فوڈ سروس چین…
چیری کا گندھارا نسان کے اشتراک سے جدید ترین گاڑیاں بنانے کا اعلان
کراچی: چیری کا گندھارا نسان کے اشتراک سے جدید ترین گاڑیاں بنانے کا اعلان کردیا۔چین کی نمبر ون گاڑیاں برآمد کرنے والی کمپنی چیری آٹو موبائل کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں جدید ترین جنریشن ٹیگو سیریز SUVکی مقامی پیداوارکیلئے ملک کی نامو رکمپنی…
پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ
اسلام آباد: گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گزشتہ تین برس سے گلیشیئر پر مبنی جھیل بننے میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آب و ہوا میں تبدیلی، ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عالمی تپش میں…
ہاتھ کا مخصوص اشارہ جس نے لڑکی کی جان بچائی
پولیس نے امریکا کی ریاست نارتھ کیرولائنا سے ایک نوجوان لڑکی کو ریسکیو کیا ہے جو کار سے ہاتھ باہر نکال کر مخصوص اشارہ کر رہی تھی۔
پولیس کے مطابق شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع اس کے والدین نے دی تھی۔…
دنیا بھر میں فیس بُک انسٹاگرام کی ایک بار پھر سروسز متاثر
دنیا بھر میں کچھ صارفین کیلئے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار فیس بک ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروسز متاثر ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات 11 بجے کے قریب صارفین کی جانب سے انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی شکایت موصول ہوئی، تقریباً 20…
“ڈیپ فیک” ویڈیوز کو کس طرح پہچانا جاسکتا ہے؟
پاکستان کے معروف سیسات دان اور مسلم لیگ ن سے وابستہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر "ویڈیو لیک اسکینڈل" کا شکار ہوگئے ہیں، جس پر انہوں نے مؤقف اپنایا کہ ویڈیو "جعلی" اور ان کے خلاف سیاسی داؤ ہے۔
سوال اٹھتا ہے کہ کہیں محمد زبیر جعلی ویڈیوز…
سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا :وفاقی حکومت
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو…
واٹس ایپ کا 5 نئے فیچرز پر کام جاری
واٹس ایپ کچھ منفرد اور نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے، جن کو مستقبل قریب میں صارفین کی سہولت کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔
کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں واٹس ایپ مخصوص رابطے کیلئے "لاسٹ سین" کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا۔ جس کے تحت…
اب آئی فون ڈپریشن اور دماغی تنزلی کو بھی شناخت کرسکے گا
سان فرانسسكو: ایپل کمپنی نے امید ظاہرکی ہے کہ بہت جلد ان کا فون استعمال کرنے والے میں ڈپریشن، بےچینی اور دماغی کمزوری یا تنزلی کی تشخیص کی جاسکے گی اور اس پر ابتدائی تجربات بھی کئے گئے ہیں۔
اگرچہ اس میں معلومات اور شناخت کو خفیہ رکھا…