Daily Archives

July 11, 2026

ایران برسوں سے مجھے نشانہ بنانا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

نیو یارک پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر ان کے قتل کی کوشش کی گئی تو انہوں نے ایران کے خلاف غیر معمولی بمباری سے متعلق پیشگی ہدایات دے رکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران انہیں قتل کرتا ہے تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے…

ایران ظلم، دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا: باقر قالیباف

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران امریکی نائب صدر کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ ایران کو امریکہ پر اعتماد نہیں۔ ایرانی سپیکر کا کہنا تھا کہ دنیا کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے ہتھیار ڈالنے یا سرِ تسلیم خم کرنے سے تنازع ختم نہیں ہوگا۔…

مصر کی فٹبال ٹیم کی وطن واپسی، ہزاروں افراد کا شاندار استقبال

کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ کے باہر عوام کی بڑی تعداد موجود رہی، کھلاڑیوں کے باہر آتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب تصاویر بنوائیں۔ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے بس میں مختلف علاقوں کا سفر کیا، ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے سڑکوں پر…

قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے، ذمہ داریاں سنبھال لیں

کوچنگ سٹاف میں فٹنس کوچ ڈیوڈ ڈائر، گول کیپنگ سپیشلسٹ باب ویلڈوف، ٹیکنیکل کوچ اور سپورٹس سائیکالوجسٹ کرس بوون شامل ہیں۔ غیر ملکی کوچز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی انتظامیہ سے ملاقات کی، جس میں قومی ہاکی پروگرام کے روڈ میپ پر…

پاکستان کے محافظ ہر خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی*

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج، بلوچستان پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی جرات، پیشہ ورانہ…

خضدار شہداء پریس کلب تین دہائیوں کی روشن تاریخ خون سے لکھی ہوئی وفا

خضدار کی مٹی میں ایک خوشبو رچی بسی ہےخوشبو ان قلموں کی ہے جنہوں نے 1990 سے لے کر آج تک اس سرزمین کا مقدمہ لڑا ہےخضدار شہداء پریس کلب کوئی عام عمارت نہیں ہےیہ دیواروں کا مجموعہ نہیں ہے یہ ان سانسوں کا مجموعہ ہے جو حق کے لیے چلیں یہ ان دلوں…

بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا…

بختیارآباد: بختیارآباد کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم، ماں اور بیٹا جاں بحق۔ بختیارآباد: حادثے میں حنا بی بی اور ان کا بیٹا عبدالہادی جاں بحق، دونوں کا تعلق ساہیوال، پنجاب سے تھا۔ بختیارآباد: حادثے میں پانچ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کے ریلیز آرڈر جاری کر دیے گئے۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد…

بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران…

بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک بڑے آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 20 سے زائد کارندے مارے گئے، جبکہ…

عوامی مسائل نظرانداز، حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

صوبائی دارلحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے جنگی حالات اور عالمی مارکیٹ کا جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جب کہ عوام پہلے ہی مہنگائی، بجلی اور گیس کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں۔…