Daily Archives

August 11, 2026

حب میں یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی اور انتظامات کا جامع منصوبہ تیار

حب، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، تعلیمی اداروں میں قومی سرگرمیوں اور شہر کی تزئین و آرائش سمیت مختلف امور…

بلوچستان میں 30 ہزار نوجوانوں کو عالمی معیار کی ہنرمندی اور روزگار سے جوڑنے کا پروگرام جاری

کوئٹہ، 10 اگست۔ بلوچستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے حوالے سے نوجوانوں کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام کا دائرہ صرف 1500…

تربت میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب اور ریلی کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت

تربت، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی نے کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف…

محمود اچکزئی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اہم ملاقات، سیاسی و آئینی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد: قائدِ حزبِ اختلاف اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، آئینی، امن و امان اور معاشی…

جشنِ آزادی کی گہماگہمی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا اسمبلی چوک اور علمدار روڈ کا دورہ

کوئٹہ، 10 اگست 2026: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے جشنِ آزادی کی تیاریوں اور شہر میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسمبلی چوک اور علمدار روڈ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی بھی موجود تھے۔…

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سےسوئٹزرلینڈ کی عالمی توانائی تجارتی کمپنی گنور گروپ کے وفد کی…

پاکستان اورسوئٹزرلینڈ نے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لئے رابطے جاری رکھنے اور نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کووفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سوئٹزرلینڈ کی عالمی توانائی تجارتی…

وفاقی کابینہ میں مکہ معاہدے پر وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد…

وفاقی کابینہ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کو انتہائی اہم سفارتی و دفاعی پیش رفت قرار دیتے ہوئے متفقہ قرارداد کی منظوری دی ہے جس میں وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو ان کی مدبرانہ اور…

سٹیٹ بینک نے زری پالیسی رپورٹ اگست 2026 جاری کر دی

بینک دولت پاکستان نے اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کر دی۔ یہ اجراء سٹیٹ بینک کے اس عزم کا اظہار ہے کہ زری پالیسی کی فیصلہ سازی اور زری پالیسی کمیٹی کے موقف کو عوام کے سامنے زیادہ شفافیت کے ساتھ پیش کیا جائے۔ پیر کو سٹیٹ بینک آف…

آبادیاتی صورتحال قلیل مدتی اقدامات سے ہٹ کر فوری مضبوط اور شواہد پر مبنی حکمت عملی اپنانے کی متقاضی…

پالیسی سازوں، صحت کے ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور آبادی کی درمیانی عمر صرف 19 سال ہے، ایسے میں ملک کی آبادیاتی صورتحال فوری طور پر قلیل مدتی اقدامات سے ہٹ کر مضبوط اور شواہد پر مبنی…

وزارت توانائی کا کل کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزارت توانائی (پٹرولیم ڈویژن) نے کل (منگل) کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…