آئندہ سال بھی عالمی امن، ترقی، اور مشترکہ مفادات کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے، چین وزیر خارجہ
:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ 2024 میں چین کی سفارت کاری نے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر مثبت اثرات مرتب کئے ہیں، چین نے شورش زدہ دنیا میں استحکام پیدا کرنے اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مضبوط تعاون کے لیے نئے راستے…