کوئٹہ:بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیدیا۔
دھرنے کے شرکاء کا کہناہے کہ جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہونگے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔
شرکاء نے موقف اپنایا ہے کہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کا رویہ آفیسران کے ساتھ نامناسب ہے۔رویہ ٹھیک کیاجائے۔