عوام کے حقوق کے لئے اپنا حقیقی کردارکیا ہے،،،سینٹر میر خالد بزنجو

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء وسینٹر میر خالد بزنجونے سینٹ انتخابات کے لئے درخواست جمع کرادی اس موقع پر پارٹی ورکروں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمہ کے لئےبلوچستان عوامی پارٹی کی کاوشیں جلد رنگ لائیں گی صوبے میں بے روگاری پر قابو پانے کے لئے اہم اقدامات موجودہ حکومت کا مثبت اقدام ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا مقدمہ سب کو ملک لڑنا ہوگا موجودہ صوباءی حکومت نے ماضی کی روایات کے برعکس جو فیصلے اور اقدامات اٹھائیں ہیں اس کے نتائج جلد سامنے آئیں گے اور عوام ان سے مستفید ہونگے انہوں نے کہا کہ سینٹ ہو یا قومی و صوبائی اسمبلیاں ہماری پارٹی کے منتخب نمائندوں نے عوام کے حقوق کے لئے اپنا حقیقی کردارکیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.