مستونگ:کھڈکوچہ کے علاقے میں دو افراد قتل، قتل کی وجہ فوری معلوم نہیں ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقہ انجیری میں مسلح افراد نے طیب اور ایک لڑکی (ز) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔واقع کی اطلاع ملنے پر کھڈکوچہ لیویز حکام موقع پر پہنچ گئی۔لیویز مزید تحقیقات کررہی ہیں