ڈیرہ مراد جمالی،سڑک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی قومی شاہراہ نوتال کے مقام پر ٹرک اور کار میں تصادم ۔حادثے میں کار میں سوار چار افراد جابحق۔ جابحق افراد کا تعلق جعفر آباد سے بتایا جاتا ہے

ڈیرہ مراد جمالی ٹرک اور کار میں تصادم

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.