پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (کل )کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل بروز اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ کی…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یومِ ذہنی صحت پر پیغام، ذہنی صحت کے تحفظ اور آگاہی کی…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یومِ ذہنی صحت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذہنی صحت کا تحفظ ایک صحت مند، متوازن اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ ذہنی صحت کو جسمانی صحت کے برابر اہمیت دینا اور اس حوالے سے عوامی…

وفاقی وزیر صحت کا ادویات کے ‘ٹریک اینڈ ٹریس’ نظام کا جائزہ

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ادویات کی نگرانی کے استحکام ، سپلائی چین میں شفافیت اور جعلی و غیر معیاری ادویات کی گردش کو روکنے کے لیے ‘فارماسیوٹیکل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم’ کے نفاذ میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔قومی وزارت صحت کے مطابق…

آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نےضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس جیسے کہ نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے…

خیبر پختونخوا کو مفلوج کر دیا گیا ہے، اس ٹولے کا انجام آچکا ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ امن چاہتے ہیں، خیبر پختونخوا کو مفلوج کر دیا گیا ہے، اس ٹولے کا انجام آچکا ہے۔ ان خیالات کا…

دُکی میں زیرِ زمین پانی کے تحفظ، بورز کی نگرانی کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ واٹر کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں زیرِ زمین پانی کے ذخائر کے تحفظ، بورز کی تنصیب، پانی کے استعمال کو منظم بنانے اور آبی وسائل کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں افسران نے ضلع…

کوئٹہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی، 13 افراد حراست میں

کوئٹہ، 9 اکتوبر 2026: محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان نے پیشہ ورانہ گداگری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 10 خواتین سمیت 13 افراد کو حراست میں لے لیا۔ محکمہ سوشل ویلفیئر کے ویلفیئر ہوم فار بیگرز کی ٹیم نے جناح روڈ، قندھاری…

رکھنی میں ساڑھے تین ایکڑ سرکاری اراضی تجاوزات سے واگزار

ڈپٹی کمشنر بارکھان سعیدالرحمٰن کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رکھنی فہد حسین عمرانی نے تحصیلدار کریم بخش اور متعلقہ پٹواریوں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے زیرِ تعمیر رکھنی ماڈل بازار کے قریب ساڑھے تین ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔ اسسٹنٹ…