وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو عہدے سے تبدیل کر دیا

وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو عہدے سے تبدیل کر دیا چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت گریڈ 21 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر شہاب علی شاہ کی خدمات…

گوادر کے سرکاری ملازمین کا ریکارڈ 15 اکتوبر سے پہلے جمع کرانے کی ہدایت

ضلعی خزانہ افسر گوادر سوبان بلوچ نے تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت سرکاری ملازمین کے کوائف پر مشتمل تصدیق شدہ فہرست 15 اکتوبر 2026 سے قبل ضلعی خزانہ دفتر میں جمع کرائیں۔ ضلعی خزانہ افسر کی جانب سے جاری…

نور خان بگٹی اور ساتھیوں کی واپسی بلوچستان میں امن کی کوششوں کے لیے مثبت پیش رفت .

معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت واپسی امن و…

کندھکوٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کاروباری سرگرمیاں متاثر.

کندھکوٹ: شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ بجلی کی بار بار بندش سے کاروباری سرگرمیاں اور گھریلو معمولات متاثر ہو رہے ہیں۔ شہریوں کے مطابق بجلی کی بندش کے واضح اوقات کار نہ ہونے سے…

جیکب آباد میں یومِ نجات پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، شہداء کو خراجِ عقیدت

جیکب آباد: قومی امن کونسل (آر) ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے زیر اہتمام یومِ نجات کے موقع پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی۔ مرکزی چیئرمین راشد علی…

چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران 82 کروڑ 60 لاکھ سفری ٹرپس ریکارڈ

رواں سال کی قومی دن کی تعطیلات کے دوران چین میں ثقافت اور سیاحت کی مارکیٹ مستحکم اور منظم رہی۔ چین کی وزارتِ ثقافت و سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے تخمینے کے مطابق، سات روزہ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں اندرونِ ملک سیاحوں کے سفری ٹرپس کی تعداد 82…

پاکستان نے من گھڑت بہانے کی آڑ میں سرحد پار حملوں سے متعلق بھارت کی اعلان کردہ پالیسی پر اقوام متحدہ…

پاکستان کے ایک سینئر سفارت کار نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ بھارت نے گزشتہ سال کی بلااشتعال فوجی جارحیت کو باضابطہ سرکاری پالیسی کی شکل دے دی ہے اور وہ کسی بھی من گھڑت جواز پر پاکستان کے خلاف حملے کا یکطرفہ حق استعمال کرنے کا دعویٰ کر…

قومی کھیلوں کی فیڈریشنز اپنے اخراجات کے لیے فنڈز خود جمع کرنے کی مجاز ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی شرکت سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کھیلوں کی فیڈریشنز اپنے انتظامی اخراجات کے لیے خود فنڈز جمع کرنے کی مجاز ہیں۔ہفتہ کو پی ایس بی کی…