کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ایڈووکیٹ زینت شاہوانی کل ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ اپنی پارٹی ممبر شپ ختم کرنے اور پارٹی ممبر کو سینیٹ میں ووٹ نہ دینے کے الزام کے حوالے سے تمام حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے