بنگلزئی ہاﺅس کے ترجمان نے سردار کمال خان بنگلزئی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ

0 121

بنگلزئی ہاﺅس کے ترجمان نے سردار کمال خان بنگلزئی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر سابق رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی کی جلد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ غیر مصدقہ خبریں چلانے سے گریز کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.