Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تمپ کے لیے الگ ڈسٹرکٹ کونسل کے قیام کی منظوری

کوئٹہ، 7 اکتوبر: صوبائی کابینہ نے تمپ کے لیے ضلع کیچ کی ڈسٹرکٹ کونسل سے الگ علیحدہ ڈسٹرکٹ کونسل کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کی کاوشوں کے نتیجے میں صوبائی کابینہ کے گزشتہ روز ہونے…

قوم پرست رہنما ڈاکٹر حکیم لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی، 7 اکتوبر: بلوچستان کی قوم پرست سیاست کے نمایاں رہنما ڈاکٹر حکیم لہڑی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر حکیم لہڑی بلوچستان کی قوم پرست سیاست میں ایک معروف نام تھے اور طویل عرصے تک سیاسی و قومی معاملات میں فعال کردار…

اساتذہ معاشرے کی فکری و اخلاقی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں

ہیلپنگ ہینڈز فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ نے جامعہ تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے تعاون سے عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے یونیورسٹی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں فیکلٹی ممبران، ہیلپنگ ہینڈز کے نمائندوں اور مختلف اسکولوں و…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس دہندگان کی سہولت اور تربیت پر توجہ

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی، شکایات کے بروقت ازالے اور ٹیکس امور میں معاونت کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فون کالز، آن لائن پورٹلز اور ای میلز کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو فراہم کی…

کچھی کینال فیز ون کا معائنہ، نقائص دور کرنے کی ہدایت

صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی، صوبائی سیکرٹری آبپاشی سہیل الرحمن بلوچ اور چیف انجینئر کینالز قربان علی جتوئی کی ہدایات پر سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد مدثر ظفر کھوسہ نے ایگزیکٹو انجینئر کچھی کینال الٰہی بخش گاجانی کے…

سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر صادق عمرانی کا اظہارِ تعزیت

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے سینئر صحافی و تجزیہ نگار عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی…

جناح پیپلز ٹرین کوئٹہ کے عوام کے لیے بڑا سفری تحفہ ہے، صادق عمرانی

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین ’’جناح پیپلز ٹرین‘‘ کو کوئٹہ کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کا بڑا تحفہ…

کوئٹہ گرین بس سروس کو ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ، لائیو ٹریکنگ اور ای ٹکٹنگ پر غور

کمشنر کوئٹہ ڈویژن زیشان لاشاری کی زیرِ صدارت گرین بس سروس کو ڈیجیٹل بنانے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں سروس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تجویز دی گئی…

کوئٹہ میں سی ایس آر منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، ماڑی گیس کمپنی کے…

یوتھ اسپورٹس پالیسی سیمینار، کھلاڑیوں اور نوجوانوں کی تجاویز پالیسی سازی میں شامل کرنے پر زور

کوئٹہ، 30 ستمبر 2026: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کی بہتری کے لیے کھلاڑیوں، کھیلوں کی ایسوسی ایشنز اور نوجوانوں کی آراء انتہائی اہم ہیں اور ان کی تجاویز کو آئندہ کے لائحہ عمل میں مدنظر…