صوبائی سینئر وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کے اعزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام

گنداوا:صوبائی سینئر وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کے اعزاز میں وڈیرہ محمد سچل دھکڑ نے دھکڑ ہاس گنداواہ میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا اس موقع پر چیف سردار جلال خان لاشاری، نواب میر نیاز احمد زہری، سید صفدر اکبر علی شاہ حسینی، سید عبدالغنی شاہ حسینی، میر اعظم خان مگسی، میر فرحان سہراب خان مگسی، میر مہر اللہ خان مگسی، میر گہنور خان مگسی،سردار خضر انور شاہ بخاری،ایس پی جھل مگسی سبحان علی مگسی، سید ولایت حسین شاہ، تحصیلدار ارباب خان مگسی،وڈیرہ برکت علی دھکڑ،فیاض احمد کلواڑ، باز محمد گھوئٹہ، عزیز احمد دھکڑ موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.