نویں محرم الحرام کا جلوس سخت حفاظتی انتظامات میں امام بارہ گاہ ناصر العزاء میکانگی روڈ سے برآمد ہوا

نویں محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح اور ماتمی جلوس امام بارگاہ ناصر العزاء سے برآمد ہوا جو اپنے روایاتی اور مخصوص راستے عثمان روڈ سے ہوتا ہوا دوبارہ میکانگی روڈ امام بارگاہ ناصر العزا پہ اختتام پزیر ہوا جلوس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام بارگاہ ناصر العزاء کے جنرل سیکرٹری علی زیدی نے کہا کہ جلوس کی بھر پور سیکورٹی پر حکومت کے مشکور ہیں انیس سو اڑتالیس سے اب تک کوئٹہ کے یہ قدیم امام بارہ گاہ بھائی چارے کی علامت بنی ہوئی ہے جہاں پر التشیع اور سنی مکتبہ فکر کے لوگ آتے ہیں کوئٹہ روایتوں کا امین شہر ہے دعاگو ہیں کہ اس شہر کے لوگ پرامن طریقے سے رہے جلوس سے قبل خدائے داد چوک سے گھوڑا ہسپتال چوک پر جلوس کے روٹ کو سیل کیا گیا تھا امام بارہ گاہ کے اندر ج…

Leave A Reply

Your email address will not be published.