گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اتوار کے روز گورنر ہاوس سندھ میں ملاقات کی

0 397

کوئٹہ /کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اتوار کے روز گورنر ہاوس سندھ میں ملاقات کی، دونوں رہنماوں نے ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال، صوبوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کچھ دیر گورنر سندھ کے ہمراہ رہے، دونوں رہنمائوں نے بین الصوبائی روابط کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا، دونوں رہنماوں نے صوبوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور عوام کا عوام سے رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا، اس موقع پر سابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا اور پی ٹی آئی کے رہنما احسان اللہ خاکسار بھی گورنر بلوچستان کے ہمراہ تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.