نوکنڈی؛نوکنڈی انتظامیہ کے مطابق نوکنڈی میں کسی بھی قسم کے نئے انٹری فارم لیویز میں جمع نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی نئے انڑی فارم جمع کرنے کے اوپر سے احکامات ہے لہٰذا عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نوکنڈی لیویز میں کسی بھی قسم کے نئے انڑی فارم جمع نہیں ہونگے۔