پنجگور کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے،میر اسد اللہ بلوچ

پنجگور :بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ پنجگور کے معروف کاروباری شخصیت حاجی مقبول احمد کے چھوٹے بھائی صغیر احمد کی قتل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں انہوں نے پنجگور انتظامیہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل کوئی بھی ہو ضلعی انتظامیہ قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ہم کسی کو بھی پنجگور کے امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.