کوئٹہ ضروری مرمت کے سلسلے میں گیس کی سپلاٸ دن 1بجے تک معطل رہیگی

ضروری مرمت کے سلسلے میں ہنگامی وجوہات کی بنا پر گیس کی سپلاٸ دن ایک بجے تک معطل رہیگی۔۔۔ ایسٹرن باٸ پاس, سریاب روڈ, بروری, کرانی, سبزل, سپینی اور اندرون شہر کا کچھ حصہ متاثر ہوگا۔۔۔ سوٸ سدرن گیس کمپنی اس تکلیف پر معذرت خوا ہے اور أپ کے تعاون کی طلبگار ہے۔۔۔ ترجمان سوٸ سدرن گیس کمپنی

Leave A Reply

Your email address will not be published.