حب گلشن امیر آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب:حب گلشن امیر آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے گلشن امیر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سیف اللہ عرف سونا ولد عبدالرحمٰن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.