حکومت بلوچستان صوبے میں ترقیاتی اسکیمات کے زریعے انقلابی اقدامات کر رہی ہے:،ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا بیان
کوئٹہ: حکومت بلوچستان صوبے میں ترقیاتی اسکیمات کے زریعے انقلابی اقدامات کر رہی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے  125شاہراہوں کی تعمیر کے لئے ،7ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ہے،میر ضیا لانگوصوبے کے۔5اضلاع میں کم لاگت ہاوسنگ سکیم کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی ہےبلوچستان ترقی کی جانب گامزن ہے منزل تک پہنچائیں گے،صوبائی  اپوزیشن حکومت کو نہیں بلکہ بلوچستان کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے،میر ضیا لانگو

1 Comment
  1. […] والے اعلامیے کے مطابق اس بات کا فیصلہ چیف سیکریٹری بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.